استاد بیٹھے پاس۔ کام آئے راس
قسم کلام: مثل
معنی
١ - اُستاد کے پاس بیٹھنے سے کام دُرست ہوتا ہے ۔ اُستاد کے پاس بیٹھنے والا کامیاب ہوتا ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - اُستاد کے پاس بیٹھنے سے کام دُرست ہوتا ہے ۔ اُستاد کے پاس بیٹھنے والا کامیاب ہوتا ہے